فوڈ ٹیکنالوجی سیکشن

فوڈ ٹیکنالوجی کا سیکشن 1968 میں قائم کیا گیا تھا جس کا مقصد مختلف پھلوں اور سبزیوں سے نئی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی پروسیسنگ ، تحفظ اور ترقی کے بارے میں تحقیق اور ترقیاتی مطالعات انجام دینا ہے۔

مقاصد

اس حصے نے فوڈ پراڈکٹ تیار کرکے قدر میں اضافے میں ممکنہ طور پر تعاون کیا ہے اور ہزاروں انسانوں کو فوڈ پروسیسنگ اور تحفظ کی تکنیک میں تربیت دی ہے۔ایک اوراہم منسلک مقصد چھوٹے پیمانے پر متعدد اشیائے خوردونوش کی تیاری اور فروخت  ہے جس سے عوام میں اچھی معیار کی مصنوعات کے استعمال کو مقبول بنانے کے ساتھ ساتھ سالانہ خاطر خواہ آمدنی کو سرکاری خزانے میں جمع کرنے میں مدد ملتی ہے۔

تحقیقی سر گر میاں

  • گنے کے رس کو ذخیرہ کرنے کے عمل کی اصلاح۔
  • امرود   اور ایلویر ا کے فنکشنل ڈرنک کی تیاری۔
  • تازہ کش کی ہوئی گاجر کی بعد از برداشت زندگی کی مختلف کیمیائی طریقہ سے جانچ پڑتال۔
  • لیموں اور جو کے کم کیلری والے مشروب کی تیاری۔
  • ٹماٹر کے کنسنڑیٹ کے معیاراور  ذخیرہ کرنے کے استحکام پر کیمیائی محا فظوں کا اثر۔
  • جامن سے پریزرویٹو فری ویلیو ایڈیٹ مصنو عات کی تیا ری اور جانچ۔
  • جانوروں کے دودھ اور سویا بین کے دودھ سےتیار مصنوعات کے معیار کا موازنہ۔
  • ایووکڈوو کی مصنو عات کی تشکل  اور اصلا ح
  • ٹما ٹر کیچپ کے معانری (کوالٹی) او صاف پر ہائڈترو کو لا ئڈ  شا مل کر نے کا اثر
  • سبا جم  کی طبی ویواز ایڈیشن
  • پھلوں کے کا ک ٹلی کی معاتری تشکل 
  • ویوں م کنسنٹریشن ٹکنر   کے ذریعے کنو۔ جو س کے کنسنٹریٹ کی تا ری
  • انجری پھل کو خشک کر نے کے طریقہ کار کا معاار تشکلع دیاو
  • کشمش بنا نے کے طر یقہ کار کا معایر تشکلی دینا
  • صحت بخش ہربل ہلدی کے مشروب کی تااری

رابطہ

فون نمبر: 0419201686
ای میل:  ftaari@yahoo.com