زرعی تحقیقاتی سب- سٹیشن ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد

جانوروں کی بنیادی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے چارے اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ یہ غذائی ضروریات پورا کرنے کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔  فیصل آباد میں چارے کی فصلات کی نئی اقسام دریافت کرنے کا کام 1962 میں شروع کیا گیا جب ایوب ریسرچ میں ایک زرعی تحقیقاتی ادارہ چارہ جات قائم کیا گیا بعد ازاں 1981 میں سرگودھا میں ڈائر یکٹوریٹ قائم کیا گیا اور اس دفتر کو ذیلی تحقیقاتی ادارہ چارہ جات بنا دیا گیا۔

تحقیقی سرگرمیا ں

 ملک بھر میں کاشت کیے جانے والے چارہ جات مثلاً برسیم، لوسرن، جوار، باجرہ اور مکئی کی ایسی نئی اقسام دریافت کرنا جو کہ نہ صرف زیادہ پیداوار دیں بلکہ ان کی غذائی صلا حیت بھی زیادہ ہو۔ ان کو چارے کے علاوہ بیج کے لئے بھی کاشت کیا جا سکے۔ اور وہ مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑے کے خلاف مدافعت رکھتی ہوں۔

نام سائنس دان

برسیم، لوسرن اور جنتر:  ڈاکٹر قمر شکیل
جئی اور مکئی:    ڈاکٹر جاوید اقبال
جوار اور باجرہ:   سلیمان رضا

رابطہ

ڈاکٹر قمر شکیل
سینئر سائنٹسٹ
فون نمبر: 0412651224
ای میل:  abssorghum@gmail.com
موبائل نمبر: 03007717544