خدمات

کسانوں کو مہیا کی جانے والی خدمات:

  • چارہ جات کی نئی منظور شدہ اقسام کا معیاری بیج ارزاں نرخوں پر مہیا کرنا
  • چارہ جات کی بہتر پیداوار اور خمیرا چارہ بنانے کے مشورے مہیا کرنا
  • محکمہ زراعت توسیع کے افسران کو چارہ جات کی پیداوار منصوبہ کی تربیت فراہم کرنا تا کہ یہ تیار کیا گیا منصوبہ کسانوں تک بہتر طریقے سے پہنچ سکے