تعارف

پاکستان میں چارے کی فصلات کی نئی اقسام دریافت کرنے کا کام 1962 میں شروع کیا گیا۔جب     ضلع سرگودھامیں ایک زرعی تحقیقاتی ذیلی ادارہ چارہ جات قائم کیا گیا بعد ازاں  اس ذیلی تحقیقی ادارہ کو 1981 میں  بطور    ڈ ائر یکٹور یٹ   ترقی  دے دی گئی۔ جانوروں کی بنیادی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے چارے اہم کردار ادا کرتے ہیں کیونکہ یہ غذائی ضروریات پورا کرنے کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔

  

مشن

جانوروں کیلیئے بہتر غذائیت والے چارے پیدا کرنے کے لیے جدوجہد

مقاصد

  • بہتر غذائیت اور ذیادہ پیداوار دینے والے مختلف اقسام کے چارے پیدا کرنا
  • چارہ کی نئی  منطور  شدہ اقسام کے لئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی بنانا
  • جانوروں سے ذیا دہ سے ذیادہ دودھ اور گوشت کی پیداوار لینے کے لئے مختلف قسم کے چارہ جات پر تحقیق کرنا
  • پری  بیسک ، بیسک اور ہائیبرڈ بیج کی پیداواری