سہولیات

کسانوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات:

  • کسانوں کو اعلیٰ درجے کےچارے کی فصلات کا بنیادی بیج  مہیا کرنا تاکہ زیادہ سے زیادہ چارے کی پیداوار حاصل کر سکیں
  • کسانوں کی آگاہی کے لئے تیار کیا  گیاپیداواری منصوبہ کا لٹریچر مفت مہیا کرنا