سہولیات

  • مارکر اسسٹڈسیلیکشن لیبارٹری جہاں مختلف جینز( قوت مدا ٖفعت رکھنے والے وغیرہ) دھان کی اقسام و تجرباتی لائنوں میں منتقل کئے جاتے ہیں
  • ہائیبرڈ لیب جسمیں دوغلی اقسام کی تیاری کے ضمن میں مختلف خوبیوں(زردانوں کی زرخیزی یا بانجھ پن وغیرہ) پرتحقیقی سرگرمیاں تا کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ممکن ہو
  • ایگرانومی لیب جسمیں جڑی بوٹیوں کے مربوط طریقہ تحفظ پر تجربات کئے جاتے ہیں
  • دھان کی بیماریوں کے متعلقہ تحقیقی سرگرمیوں کے لئے لیبارٹری
  • دھان کے ضرر رساں کیڑوں کے مر بوط طریقہ تحفظ کیلئے انٹومالوجی لیب۔
  • رائس ٹیکنالوجی لیب میں چاول کی کوالٹی پرتحقیقی  سرگرمیاں جو کہ آئی ایس او 17025 ایکریڈیشن کی حامل ہے۔
  • ؍ملنگ لیب میں انٹر نیشنل رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ، فلپائن کےتسلیم شدہ طریقوں کے مطابق خشک مونجی کی چھڑائی اور اس سے سفید چاول کا حصول
  • چاول میں خوشبو معلوم کرنے کیلئے گیس کرومیٹوگراف لیب
  • چاول میں مختلف عناصر معلوم کرنے کیلئے ایٹامک ایبزارپشن سپیکٹرو فوٹو میٹر لیب
  • تحقیقاتی تجربات کے لئے85 ایکڑ پر مشتمل قطعہ اراضی