پلانٹ پروٹیکشن ایڈوائزری سروسز

یہ سروس بیمار پودوں کے نمونہ جات اور انکی تجزیہ کی فیس ماہر امراض نباتات  کے دفتر میں جمع کروا کر حاصل کی جا سکتی ہے۔

رابطہ کریں

محمد اقبال
ناظم ادارہ تحقیقات امراض نباتات،ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ ،فیصل آباد
فون نمبر: 9201682-041
ای میل:   miqbalppri@gmail.com