سہولیات

یہ ادارہ زمینداروں اور کاشت کاروں کیلئے مندرجہ ذیل ٹیسٹ سہولیات مہیا کرتا ہے۔ جو کہ فصلوں اور سبزیوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں:

  • آبپاشی کے پانی کا تجزیہ برائے سفید اور کالا کلر
  • مٹی کا تجزیہ برائے زمینی کیمیائی تعامل پی ایچ ایس،( ای سی ای) حل پذیر نمکیات ، ضرورت جپسم زمین ، زمینی ساخت، نامیاتی مادہ، موجودفاسفورس اور حاصل یا موجود پوٹاشیم
  • جپسم میش سائز اور خالص پن

نائٹروجنی، فاسفورسی اور پوٹاش کھادوں کا تجزیہ