سہولیات

دالوں کے تحقیقاتی ادارہ  فیصل آباد میں دالوں کی پیداوار کے تمام پہلوؤں سے متعلق تجربہ کار سائنسدانوں کی ایک ٹیم دستیاب ہے۔ دالوں کے کاشت کار اور طلبہ ان سے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔