سہولیات

  • پودوں کی بیماریوں کی تشخیصاور ان کے تدارک کی سہولت
  • پودوں کے بیجوں کی صحت کے متعلق ٹیسٹ اور ان پر پائے جانے والے بیماریوں پیدا کرنے والے عوامل کیمیائی سفارشات کی سہولت
  • وائرس سے پاک آلو کا پری بیسک بیج تیار کرنے کی سہولت
  • بی ایس سی  (آنرز) زراعت کے طلبا کو انٹر شپ کی سہولت
  • محکمہ زراعت (توسیع) کے حاضر سروس ملازمیں شوگر ملوں کے ملازمین اور دوسرے متعلقہ افراد کو تحفظ امراض نباتات کے متعلق ٹریننگ کی سہولت