سہولیات

  • آئل ٹیکنالوجی لیبارٹری کے ذریعے نئی منظور شدہ اقسام میں تیل کی مقدار معلوم کرنا اور اس کا تجزیہ کرنے کی سہولت موجود ہے
  •  تیلدار اجناس پر حملہ آور کیڑوں کے بہتر تدارک کے لیے ان کی شناخت کرنے کی سہولت کے لیے حشرات کی لیبارٹری کا موجود ہونا
  • تیلدار اجناس کی بیماریوں کے بہتر روک تھام کےلیے ان کی شناخت کی سہولت کا موجود ہونا