سہولیات

 

حد وقت برائے  استفدادہ سہولیات

نام سہولیات

انسٹیٹیوٹ/سٹیشن

 دفتری  اوقات  میں کسی بھی وقت

  مشاورت کے لیے آئے باغبانوں  کی ان  کے مسائل   کے مطابق رہنمائی کرنا

مینگوریسرچ انسٹیٹوٹ ، ملتان اور مینگوریسرچ سٹیشن شجاع آباد

جب  کسی پیچیدہ مسئلے  کے  پیش نظر  باغبان  درخواست کرے

باغات    کا مشاہدہ  اور  موقع پر باغبانوں کی رہنمائی فراہم  

موقع کا مناسبت  سے پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے

باغبان اور آم کی صنعت  سے وابستہ افراد  کی استعداد  کوبذریعہ  تربیتی پروگرام   بڑھانا

دفتری اوقات میں کسی بھی وقت

زمین اور پتوں کا   لیبارٹری میں تجزیہ

مینگو ریسرچ انسٹیٹوٹ ، ملتان

دفتری اوقات میں کسی بھی وقت

کیڑوں کی  پہچان اور بیماریوں کی تشخیص

مارچ  تا اپریل

اگست تا ستمبر

مناسب قیمت پر بیماریوں سے پاک  پودوں کی فراہمی

مینگوریسرچ انسٹیٹوٹ ، ملتان اور مینگو  ریسرچ سٹیشن شجاع آباد

موسم خزاں

موسم بہار

 باغبانوں کو تجارتی اقسام   کی قلمیں فراہم کرنا