تجرباتی یونٹ برائے بیج کی پیداوار، فاروق آباد

یہ ادارہ 89-1988 میں بنا۔ اس کا مقصد زمینداروں کو اچھے بیج کی فراہمی ہے۔ یہاں پر  زونل ریسرچ ٹرائلز اور پیداواری تجربات بھی لگائے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم اپنی چارہ جات کی منظور شدہ اقسام کا پری بیسک بیج  بھی بناتے ہیں۔

رابطہ

ندیم رحمان
سینئر سائنٹسٹ
ای میل: assistantbotanist.farooqabad@gmail.com

موبائل نمبر: 03214693420