خدمات

متاثرہ پودے / پھل اور کیڑےمکوڑوں کی شناخت

تعارف

    کاشتکار اپنے متاثرہ پلانٹ / پھلوں کا نمونہ تحقیقاتی ادارہ برائے حشرات  فصل  آباد لاتے ہںس اور ماہرین اس مسئلے کی تشخیص کرتے ہںے اور مناسب کنٹرول تجویز کرتے ہںی۔ تحقیقاتی ادارہ برائے حشرات  فصلں آباد میں   فصلوں پر کڑ وں کے مسئلے کی تشخیص کے سلسلے مں  کسانوں کے کھتل کا معائینہ بامعاوضہ 10000 روپے فی دورہ کی سہولت میسر ہے۔

 کیسے حاصل کریں

ای میل  کے ذریعے یا کال کرکے ڈائریکٹر انٹومالوجی کے دفتر تک رسائی حاصل کریں

رابطہ

ڈاکٹر دلبر حسین
سینئر سائنٹسٹ
فون: 9201680-041
موبائل: 7930862-0300
ای میل: roy_dilbar@yahoo.com , director_entofsd@yahoo.com