سہولیات

ادارہ مندرجہ ذیل سہولیات فراہم کر رہاہے

  • فصلات ، پھلوں  ، سبزیات ، ذخیرہ شدہ اجناس اور چارہ جات پر کیڑوں مکوڑوں سے ہونے والے نقصانات کی پہچان اور انکا مر بوط طریقہ انسدادوضع کر رہا ہے    
  • فصلات کی مختلف اقسام میں کیڑوں کے خلاف پائی جانے والی مذاحمت کو معلوم کر رہا ہے
  • زرعی زہروں کے معیار کی جانچ کر رہاہے
  • کسان دوست کیڑوں کی شناخت اور ان کے استعمال کے بارے میں معلومات فراہم کر رہا ہے
  • شہد کی پیداوار بڑھانے کے لیے مگس بانی کے طور طریقوں کے بارے میں رہنمائی فراہم کی جارہی ہے
  • مختلف فصلات پر نقصان دہ کیڑوں کے مر بوط انسداد کے لیے رہنمائی کی جارہی ہے
  • نقصان دہ کیڑوں کے انسداد کے بارے میں زمینداروں محکمہ زراعت توسیع کارکنان کو ٹرینگ دی جارہی ہے
  • مختلف زرعی یونیورسٹیوں کے طالبعلموںکو عملی تربیت دی جاتی ہے