تحقیقی سرگرمیاں

  • مختلف روٹ سٹاک ، غیر ملکی سا ئن کی اقسام، انٹر سٹاک کا کردار اور فیو ٹرل ارلی کے پھل کے سا ئز میں بہتری پر تجربات جاری ہیں۔
  • بغیر بیج کے کنو کی مختلف اقسام پر تجربات ۔
  • سٹرس کینکر ، سٹرس سکیب، سٹرس میلا نوز کے خلاف مختلف کیمیکلز کی تشخیص۔
  • سٹرس کینکر کے خلاف ترشاوہ پھلوں کی اقسام پر کام جاری ہے۔
  • فیرو مون پھندوں کی تنصیب کے ذریعے پھل کی مکھی کا کنٹرول کرنے پر کام جاری ہے۔
  • ترشاوہ باغات میں روایئتی اور حلہ ہونے والی کھادوں کے استعمال پر تجربات۔
  • سٹرس کی پیداوار اور معیار کے سلسلے زنک، کاپر اور بوران کا پتے پر سپرے کے استعمال پر تجربہ
  • مینڈرین کی اقسام پر سٹوریج کے اثرات سے متعلق تجربہ۔
  • تصدیق شدہ صحیح النسل پودوں کی پیداوار
  • نئی اقسام / نیو سیلر پودوں کے وجود کیلئے اس سال سٹرس میں  بر یڈنگ پروگرام شروع کیا۔
  • دو اےڈی پی اور  ایک پارب پروجیکٹ کو ناٖفذکیا گیا / کرنا