خدمات

  • کسانوں اور توسیع کارکنان کی تربیت، مختلف ذرائع ابلاغ مثلاً ریڈیو، ٹی وی کے ذریعہ
  • گریجویٹ طلبا کی انٹرنشپ تربیت
  • ترقی پسند کسانوں اور پنجاب سیڈ کارپوریشن کو بنیادی بیج کی فراہمی
  • کسان دن اور سیمینارز کے ذریعے آگاہی
  • اشتہاری پرچوں کے ذریعے آگاہی