دیسی چنا

تحقیقاتی ادارہ برائے دالیں،  فیصل آباد

سیریل نمبر

ورائٹی

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

سی 612

1952

15 اکتوبر سے 10نومبر

19

پنجاب میں دیسی چنے کی کاشت کے تمام علاقے

زیادہ پیداوار، بیماریوں کے خلاف مدافعت

2

سی 727

1964

23

زیادہ پیداوار، بیماریوں کے خلاف مدافعت

3

سی 44

1983

30

زیادہ پیداوار، موٹا بیج، جھلساؤ بیماری کے خلاف مدافعت۔ آئرن کلوراسس کا شکار

4

  پنجاب 91

1991

33

زیادہ پیداوار، موٹا بیج ،جھلساؤ بیماری کے خلاف مدافعت

5

پائیدار91

1991

34

زیادہ پیداوار، درمیانہ سائز بیج ،جھلساؤ بیماری کے خلاف مدافعت

6

بٹل 98

1998

33

زیادہ پیداوار ،موٹے دانے۔ جھلساؤ بیماری کے خلاف مدافعت  آئرن کی کمی کے خلاف مدافعت

7

پنجاب 2000

2000

34

زیادہ پیداوار ،موٹے دانے۔ جھلساؤ بیماری کے خلاف مدافعت  ، بیج کے جھڑنے کے خلاف مدافعت

8

پنجاب 2008

2008

35

اعلی پیداواری صلاحیت، موٹا بیج،  مرجھاواور جھلساؤ بیماری کے قوت مدافعت، 

9

بٹل 2016

2016

39

زیادہ پیداوار،موٹا اور پر کشش رنگ کا بیج،  مرجھاو بیماری کے قوت مدافعت،  جھلساؤ بیماری کے خلاف معتدل مدافعت