خدمات

کم بارش والی گندم ، مونگ پھلی ، مسور، چنا ، جوار اور سرسوں   کی فصلوں  کاجدید  اور منظور شدہ پری بیسک اور بیسک بیج کی فراہمی

تعارف:

باری کم بارش والی  فصلوں جیسے  گندم ، مونگ پھلی ، مسور، چنا ، جوار اور سرسوں   کی فصلوں  کاجدید  اور منظور شدہ پری بیسک اور بیسک بیج تیا ر کرتاہے۔

فوکل پرسن:

مظہر اقبال
پرنسپل سائنٹسٹ
فون : 03075342205
 barichakwal@yahoo.com

سروس تک رسائی:

حکومتی مقررہ نرخوں پر پیر سے جمعہ تک کام کے اوقات (صبح 9 بجے سے شام 5 بجے) کے دوران انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کرکے بیج خریدے جاسکتے ہیں۔ یا اس  ای میل ایڈریس پر استفسار بھیجا جا سکتا ہے

ایڈریس:

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال، گاوں تھوہا بہادر، تلہ گنگ روڑ چکوال۔

 
انگور ، انجیر ، آڑو اور ایوکاڈو کی  جدید منظور شدہ  اقسام کے نرسری کے پودے

تعارف:

باری انگور ، انجیر ، آڑواور ایوکاڈو کی جدید اور  منظور شدہ  نرسری کے پودوں کی مختلف  اقسام تیار کرتا ہے

فوکل پرسن:

عقیل فیروز
سینئر سائنٹسٹ
فون: 03027302043
ای میل:  barichakwal@yahoo.com

سروس تک رسائی:

حکومتی مقررہ نرخوں پر پیر سے جمعہ تک کام کے اوقات (صبح 9 بجے سے شام 5 بجے) کے دوران انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کرکے  پودے  خریدے جاسکتے ہیں۔ یا  اس  ای میل ایڈریس پر استفسار بھیجا جا سکتا ہے

ایڈریس:

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال، گاوں تھوہا بہادر، تلہ گنگ روڑ چکوال۔

 
زیتون کی نرسری کے حقیقی (True to Type)پودوں کی فراہمی

تعارف:

زیتون کی کاشت کے لئے زیتون کےخواہشمند  کاشتکاروں کی سہولت کے لئے سی فورٹ (CEFORT)  نرسری کے حقیقی (True to Type)پودوے تیار کر رہا ہے

فوکل پرسن:

اشرف سمرا
پرنسپل سائنٹسٹ
فون:  03026306557
ای میل:    barichakwal@yahoo.com

سروس تک رسائی:

حکومتی مقررہ نرخ    (60 روپے فی پودا)پر پیر سے جمعہ تک کام کے اوقات (صبح 9 بجے سے شام 5 بجے) کے دوران انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کرکے  پودے  خریدے جاسکتے ہیں۔ یا  اس  ای میل ایڈریس پر استفسار بھیجا جا سکتا ہے

ایڈریس:

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال، گاوں تھوہا بہادر، تلہ گنگ روڑ چکوال۔

 
زیتون کاتیل نکالنے کی سہولت

تعارف:

باری  نے زیتون کا تیل نکالنے کا ایک یونٹ لگایا ہے۔ کاشتکار زیتون کا  تیل نکلوانے کیلئے تیار شدہ زیتون کا   پھل  لاسکتے ہیں

فوکل پرسن:

انعام الحق
پرنسپل سائنٹسٹ
فون:  03315243923
ای میل:  barichakwal@yahoo.com

سروس تک رسائی:

کسانوں کو آگاہ کیا  جاتا ہے کہ وہ  زیتون کے پھل کاتیل نکالنے کے لئے سیزن (اکتوبر) کے دوران پھل کی کٹائی سے پہلے فوکل پرسن کو فون کرکے وقت حاصل کریں۔ اس سے انہیں زیتون کے تیل کا بہترین معیار حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

 یا  اس  ای میل ایڈریس پر استفسار بھیجا جا سکتا ہے

ایڈریس:

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال، گاوں تھوہا بہادر، تلہ گنگ روڑ چکوال۔

 
زیتون کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری

تعارف:

زیتون کے پھل سےمختلف  ویلیو ایڈڈ مصنوعات جیساکہ اچار ، قہوہ، شربت  وغیرہ بنایا جا سکتا ہے

فوکل پرسن:

اشرف سمرا
پرنسپل سائنٹسٹ
فون:  03026306557
ای میل:  barichakwal@yahoo.com

سروس تک رسائی:

خواہش مند کاشتکاروں کو آگاہ کیا  جاتا ہے کہ وہ  فوکل پرسن کو  دفتری اوقات کے دوارن (پیر سے جمعہ صبح 9 سے شام 5 بجے)کے دوران  فون کرکے وقت حاصل کریں۔

 یا  اس  ای میل ایڈریس پر استفسار بھیجا جا سکتا ہے

ایڈریس:

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال، گاوں تھوہا بہادر، تلہ گنگ روڑ چکوال۔

 
مختلف اعلی قیمت والے پھلدار پودوں کے بارے میں آگاہی

تعارف:

ایوکیڈو ، چیکو ، نیکٹیرین اور آڑو ، پستہ ، بیریز ، پیشن فروٹ ، مینگوسٹین ، انجیر اور انگور کی ما حو لیاتی موافقت پذیری کا مطالعہ کرنا

فوکل پرسن:

عقیل فیروز
سینئر سائنٹسٹ
فون: 03027302043

سروس تک رسائی:

کسانوں کو آگاہ کیا  جاتا ہے کہ وہ  فوکل پرسن کو فون کرکے وقت حاصل کرکے معلومات لے سکتے ہیں۔

ایڈریس:

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال، گاوں تھوہا بہادر، تلہ گنگ روڑ چکوال۔