- Home
- ادارے
- بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال
- تحقیقی سرگرمیاں
تحقیقی سرگرمیاں
- گندم ، چنا ، مسور اور سرسوں کے جین پول کی بحالی۔
- ہائبرڈائزیشن کے ذریعہ گندم چنا ، مسور اور سرسوں کی بہتری کا پروگرام۔
- بین الاقوامی نرسریوں کی اسکریننگ / گندم کیلئے آزمائشی تجربے
- نرسریوں اور مختلف جنریشنز سے حاصل ہونے والی گندم چنا ، مسور اور سرسوں کی پیداوار ، خصوصیات کا مطالعہ۔
- گندم چنا ، مسور اور سرسوں کی ابتدائی پیداوار کے ٹرائلز میں سے منتخب شدہ لائنوں کا اندازہ۔
- پنجاب میں یکساں گندم ، چنا ، مسور اور سرسوں کی پیداوار کیلئے آزمائشی تجربہ (کم بارش کا)
- قومی یکساں گندم چنا ، مسور اور سرسوں کی پیداوار کیلئےآزمائشی تجربہ (کم بارش کا)
- گندم چنا ، مسور اور سرسوں کی جدید لائنوں کیلئے نیو کلیس کے ذریعے بیج کا بنانا تاکہ گندم کا خالص بیج تیا ر کیا جا سکے
- گراؤنٹ جینی ٹائپس کا مجموعہ ، بحالی اور جانچ اور بہتر جیو نائپ ٹائپ کرنے کے لئے صحیح کا انتخاب۔
- پوٹھوہار میں گروتھ کو آہستہ کرنے کیلئے یوریا کا استعما ل
- زیتون کے پھل پر ٹپ کٹاؤ کی شدت کا اثر۔
- زیتون کے پودوں کے پھلوں پر درجہ حرارت کے اتار چڑھاو کا اثر۔
- . زیتون کے پلانٹ کی نمو اور پیداوار پر پیکلوبٹرازول کا اثر۔
- زیتون میں پھل اتارنے کا بعد ہونے والے نقصانات کا مطالعہ۔
- کم بارش والے علاقوں میں زیتون کی مختلف کھاد کی مقدارکا استعمال زیتون کے پھل کی پیداوار میں بہتری۔
- تیار شدہ زیتون کے پر بوران کی ضرورت کیلئے تجربہ
- زیتون کی مختلف اقسام کی مخصوص خصوصیات کا مطالعہ کرنا۔
- مٹی کے بغیر زیتون کی کٹنگ کو لگانے کا تجربہ
- گیما شعاعوں کے استعمال سے زیتون کے پلانٹ کے نمو اور فروٹ رویہ کی تحقیقات۔
- چکوال کے زرعی موسمی حالات کے تحت مالٹے کی قسموں کی کارکردگی کیلئے تحقیق۔
- پوٹھوار ریجن میں انگور کی مختلف قسم کی کارکردگی۔
- سلطانہینا سی انگور پھل کی پیداوار اور معیار میں جلیبیرلک ایسڈ کا اثر ۔
- پوٹھوار کی آب و ہوا میں آڑو کی مختلف اقسام کی کارکردگی کا مطالعہ
- گندم ، مونگ پھلی،ماش اور دیگر فصلوں پر زیادہ پیداوار کیلئے مختلف تاریخ بجائی کیلئے تجربات