سہولیات

  • زیتون اور انگور کے تصدیق شدہ اور بہترین پیداوار کے حامل پودوں کی تیاری
  • بیسک اور پری بیسک بیجوں کی تیاری اور فراہمی
  • زیتون  کا تیل نکالنے والی مل کا قیام اور زیتون کے کاشتکاروں کیلئے تیل کشید کی سہولت
  • زیتون کی مختلف مصنوعات جیسے اچار ، چٹنی اور جیم کی تیاری
  • پودوں اور فصلوں کی کاشت کیلئے تکنیکی مشاورت