خدمات

 اس ادارہ میں مندرجہ ذیل خدمات فراہم کی جاتی ہیں:

  • پری بیسک بیج بنانا
  • گندم، چنا اور مونگ کے  جرم پلازم محفوظ کرنا              
  • نئی پیداواری ٹیکنالوجی بہم پہنچانا
  • فصلوں کو محفوظ کرنے کے طریقہ کار سے آگاہی باہم پہنچانا
  • کسانوں کو باہم ٹریننگ دینا