تحقیقی سرگرمیاں

جاری تحقیقی سرگرمیاں

  • گندم، چنے اور مونگ کی فصل کے ہائبرڈائزیشن پروگرام کیلئے کراسنگ بلاک کی بحالی
  •  گندم چنا اور مونگ کی بیماریوں سے محفوظ اقسام کیلئے افزائش نسل کرنا
  •  گندم، چنا اور مونگ کے علاقائی پیداواری تجربات لگانا
  •  گندم، چنا اور مونگ کے تجربات کو صوبائی اور قومی سطح پر لگانا
  •  گندم، چنا اور مونگ کے ایگرانومی کے تجربات کرنا
  •  پری بیسک بیج کی تیاری

ٹیم ممبرز (دالیں)

  • ڈاکٹر محمد اسلم، چیف سائنٹسٹ
  • منیر عباس، سائنٹیفک آفیسر
  •  نیاز حسین، سینئر سائنٹسٹ
  • ڈاکٹر محمد ندیم، سینئر سائنٹسٹ
  •  عبدالغفار، سائنٹیفک آفیسر
  • مدثر خالق، سینئر سائنٹسٹ

ٹیم ممبر (گندم)

  • ڈاکٹر محمد اسلم، چیف سائنٹسٹ
  •  ڈاکٹر محمد ارشاد، سینئر سائنٹسٹ
  • ڈاکٹر محمد ندیم، سینئر سائنٹسٹ
  •  زبیدہ پروین، سائنٹیفک آفیسر
  • منیر عباس، سائنٹیفک آفیسر

مکمل تحقیقی سرگرمیاں

  • فصلوں کی پیداوار اور منافع کو بڑھانے کیلئے کی کئی تحقیقات کی معلومات باہم کسانوں تک پہنچانا
  •  بیج بنانے والی کمپنیوں کو پری بیسک بیج مہیا کرنا
  •  علاقہ تھل میں پانی کی قلت کو دور کرنے کیلئے سپرنکلر سسٹم متعارف کرا کے چنے کی پیداوار میں اضافہ کرنا

ٹیم ممبر (دالیں)     

  • ڈاکٹر محمد اسلم، چیف سائنٹسٹ
  • نیاز حسین، سینئر سائنٹسٹ
  • مدثر خالق، سینئر سائنٹسٹ 
  •  عبدالغفار، سائنٹیفک آفیسر
  • ڈاکٹر محمد ندیم، سینئر سائنٹسٹ
  • منیر عباس، سائنٹیفک آفیسر

ٹیم ممبر (گندم)

  • ڈاکٹر محمد اسلم، چیف سائنٹسٹ
  •  ڈاکٹر محمد ارشاد سینئر سائنٹسٹ
  •  مس زبیدہ پروین، سائنٹیفک آفیسر 
  • ڈاکٹر محمد ندیم، سینئر سائنٹسٹ
  • منیر عباس، سائنٹیفک آفیسر