سہولیات

کسانوں کے لئے

  •  پری بیسک بیج بنانا
  • گندم، چنا اور مونگ کے  جرم پلازم محفوظ کرنا 
  • نئی پیداواری ٹیکنالوجی بہم پہنچانا
  • فصلوں کو محفوظ کرنے کے طریقہ کار سے آگاہی باہم پہنچانا
  • کسانوں کو باہم ٹریننگ دینا

سائنسدانوں کے لئے

بیچلر ہاسٹل

  • بیچلر ہاسٹل اراڈ زون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، بھکر۔
  • سات کمروں پر مشتمل ہاسٹل 

سیمینار ہال

ایرڈ زون ریسرچ انسٹیٹیوٹ بھکر کے سیمنار ہال میں70 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے