کارہائے نمایاں

گندم

  • زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل گندم کی نئی قسم  چیمپئن  متعارف کرائی
  • زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل گندم کی نئی قسم  نشان متعارف کرائی
  • زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل گندم کی نئی قسم  بھکر سٹار متعارف کرائی
  • زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل گندم کی نئی قسم  فخر بھکر متعارف کرائی
  • زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل گندم کی نئی قسم بھکر2002  متعارف کرائی

مونگ

  • بیماری اور گرمی کو براداشت کرنے والی مونگ کی نئی قسم  جمبو مونگ متعارف کرائی
  • بیماری اور گرمی کو براداشت کرنے والی مونگ کی نئی قسم  ازری مونگ2021 متعارف کرائی
  • بیماری اور گرمی کو براداشت کرنے والی مونگ کی نئی قسم  ازری مونگ2018 متعارف کرائی
  •  گرمی کی شدت کو برداشت کرنے والے مونگ کی قسم ازری مونگ2006 متعارف کرائی 

چنا

  • ٹی جی سٹرائیکر :  زیادہ پیداوار ، درمیانہ قد ، موٹا دانہ اور بیماریوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
  • سٹار چنا:  زیادہ پیداوار ، درمیانہ قد ، موٹا دانہ اور بیماریوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
  • تھل 2020: زیادہ پیداوار ،  موٹا دانہ اورتھل کے بارانی اور نہری رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے ۔
  • تھل کے بارانی اور نہری رقبہ پر کاشت کیلئے چنا کی قسم  بھکر2011 متعارف کرائی
  • چنے کی بیماری سے پاک (بلائیٹ/ لشک) قسم  تھل2006 متعارف کرائی۔