کارہائے نمایاں

ادارہ   ہذا کی اب تک پندرہ  گندم،   دو  باجرہ ،   ایک  جوار،ایک رایا  اور  دو مونگی  کی ترقی دادہ اقسام دریافت ہو چکی ہیں جو جنوبی پنجاب کے کسانوں کیلئے  اپنی بہتر پیداواری صلاحیت بیماریوں اور کیڑوں مکوڑوں  کے خلاف قوت مدافعت کی وجہ سے بہت مقبول ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

نام قسم

منظور ہونے کا سال

فصل

بلیو سلور

1971

گندم

بہاولپور-79

1979

گندم

ستلج-86

1986

گندم

پنجند-88

1988

گندم

دراوڑ-97

1997

گندم

بہاولپور-97

1997

گندم

بہاولپور-2000

2000

گندم

پنجند- 1

2001

گندم

منٹھار-03

2003

گندم

فرید-06

2006

گندم

میراج-08

2008

گندم

آس-11

2011

گندم

جوہر-16

2016

گندم

گولڈ-16

2016

گندم

غازی۔19

2019

گندم

مونگ-88

1990

مونگ

بہاولپور مونگ

2017

مونگ

جوار۔86

1986

جوار

چولستانی باجرہ

1986

باجرہ

بارانی باجرہ

1986

باجرہ

بہاولپور رایا 2003 رایا