تحقیقی سرگرمیاں

ادارے کی تحقیقی سرگرمیاں درج ذیل ہیں:

  •  گرمی اور خشک سالی کو برداشت کرنے کیلئے گندم ، جوار اور چری کی  جدید اقسام کی اسکریننگ
  •  وقت ِ کاشت اور طریقہ کاشت  کو دوبارہ ترتیب دینے کے  لیے تحقیق
  •  موجودہ فصلوں کے نظام میں نئی  فصلوں کا تعارف
  •  آب و ہوا میں تبدیلی کے لحاظ سے پودوں / فصلوں کی موافقت پذیری کو بڑھانے کے لیے کراپ ماڈلز کا استعمال
  •  مختلف  فصلوں کی نئی لائنوں / اقسام کی سکریننگ
  •  گندم ، لہسن ، کینولا ، چنے ، مونگ ، ماش اور ہلدی میں نامیاتی کاشتکاری
  •  کپاس ، مکئی ، سورج مکھی اور ستمبر / موسم خزاں میں لگائے گنے میں مختلف فصلوں  کی مخلوط کاشت
  •  فصلوں میں جڑی بوٹیوں کے تدراک کے لیے مختلف طریقوں کا استعمال
  •  چاول-گندم اور کپاس-گندم کاشت کرنے کے نظام میں وسائل کے تحفظ کے طریق کار کو اپنانا
  •  مختلف  فصلوں کیلئے موثر آبپاشی اور غذائی اجزاء کے انتظام کی تکنیک