اگرانومی (چارہ جات کی پیداوار) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد

 زرعی تحقیقاتی فارم رسالہ والا 1962 میں نئی قا ئم ہو نے وا لی زرعی یو نیورسٹی،   لائلپورسے علیحدگی کے بعد، ایک سیکشن جس کا نا م  لا ئیو سٹا ک مینجمنٹ رکھا گیا، معروض وجود میں آیا جس کو بعد میں 1972 ء  میں ایگرانومی لائیو سٹا ک کہا گیا جو اب ایگرانومی(فاریج پروڈکشن) سیکشن کہلاتا ہے

مشن

جانوروں کیلئے غذائیت سے بھرپور چارہ جات کی فراہمی

مقاصد

  • نئے بننے والے چارہ جا ت کی قسموں کی پیداواری ٹیکنالو جی بنانا (بیج کی مقدار،آبپاشی،کھاد کی ضروریا ت وغیرہ
  • ڈیری مصنوعات کی سٹینڈرڈائزیشن اور ویلیو ایڈیشن
  • نئے چارہ جا ت کی غذائیت، ہا ضمیت اور کیمیائی تجزیہ وغیرہ
  • ترقی پسند کسانو ں /مویشی پا ل حضرات کی خوشحالی کیلئے تر بیت اور رہنمائی بر ائے منافع بخش زراعت و ڈیری فار منگ
  • چارہ جا ت کی کمی کے دورانیہ میں خمیرہ چارہ جات اور خشک چارہ کے استعمال کا طریقہ اور اسکی تیاری
  • تجر بات کے نتائج کی تشہیر اور اشاعت

 

رابطہ

پرنسپل سائنٹسٹ
فون نمبر:    0419201181
ای میل:    agronomy.forrageproduction@gmail.com