کارہائے نمایاں

 1976-77ء کے دوران سیکشن کے قیام کے بعد سے محققین ، توسیع ورکرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے مفادات کے لئے مختلف معاشی امور پر چوون (54) اقتصادی / تکنیکی تحقیقی مطالعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔