ادارہ کے کارنامے درج ذیل ہیں
- آم کی نو کمرشل اقسام کی رجسٹریشن
- مٹی کے بغیر نامیاتی میڈیا میں آم کی نرسری کی ٹیکنالوجی کا معیار متعین کیا
- تھیلیوں میں آم کے بیماریوں سے پاک پودوں کی پیداوار متعارف کرائی
- آم کی نئی دو اقسام -عظیم چونسہ اور چناب گولڈ –کا انتخاب
- آم کی بیماری اچانک مرجھاو کے لیے مائیکرو انفیوژن سسٹم کا تعارف کرایا
- آم کی دو نئی بیماریاں –شگوفوں کا جھلساو اور نیا مرجھاو- کی پہچان کرائی
- جدید طریقہ آبپاشی کے ساتھ آم کے پست قد پودوں کا قیام
- بلک ہارٹ اور کیراباو کا اچانک مرجھاو والی بیماری کے خلاف بطو ر کامیاب روٹ سٹاک کا انتخاب