کارہائے نمایاں

یہ ادارہ 1975 سے ان دونوں فصلوں پر کام کر رہا ہے۔ اب تک اس ادارہ نے سرسوں اور رایا کی 15 نئی ترقی دادہ اقسام بنا لی ہیں۔ اس ادارہ نے رایا گروپ میں کینولا کی پہلی نئی قسم دریافت کی جسکا نام آری کینولا ہے۔ 2018میں اس ادارہ نے نئی کینولا کی قسم سپر کینولا بنائی جس میں نہ صرف تیل کی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔ بلکہ اروسک ایسڈ اور گلوکوسائنولیٹ بھی کم مقدار میں موجود ہیں۔ اس ادارہ کی بنائی جانے والی سرسوں ادا رایا کی نئی اقسام کی پیداواری صلاحیت نجی بیج بنانے والی کمپنیوں سے بہتر ہے​