کارہائے نمایاں

  • ادارہ ھذا نے اب تک ملک بھر کاشت کئے جانے والے مختلف چارہ جات کی 27 نئی اقسام دریافت کر چکا ہے جن میں برسیم کی6،جئی کی 5، لوسرن کی1، رائی گراس کی1، جوار کی4، سدا بہار کی1، باجرہ کی2، گوارا کی3، رواں کی1قسم شامل ہے۔
  • چارے اور چارے کے بیج کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کے لئے پیداواری منصوبہ تشکیل دیا اور کسانوں کو اس کی آگاہی دی
  • ادارہ ہر سال چارے کی مختلف اقسام کا بنیادی بیج بنا کر کسانوں اور بیج بنانے والی کمپنیوں تک پہنچایاجاتا ہے مثلاً سال 2018-2019 کے دوران ادارہ کے ان فصلات کا 62184کلو گرام بنیادی بیج پیدا کیا