حکومت پنجاب کا ایک اور عوام دوست اقدام ،صوبہ پنجاب کے کسانوں کو آگاہی کیلئے زرعی مشاورتی سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے-
- فصلات کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات
- نقصان دہ کیڑوں، بیماریوں اور جڑی بو ٹیوں کا مربوط انسداد
- موسم کی صورتحال اور زرعی اجناس کی قیمتیں
- فصلات کی بعد از برداشت ٹیکنالوجی
- آبپاش کھالوں کی پختگی اور آبپاشی کے جدید طریقے
- زراعت میں جدید مشینری کا استعمال
کاشتکار اپنے زرعی مسائل کے حل اور فنی رہنمائی کیلئے زرعی ہیلپ لائن پر پیر تا جمعہ 9 تا شام 5 بجے کال کریں
0800-17000