سورج مکھی

شعبہ تیلدار اجناس ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے سورج مکھی کی ایک نئی دو غلی قسم 2009میں بنائی جو کہ اچھی پیداوار کی حامل ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

ایف ایچ 331

2009

15 جنوری تا 15 فروری

31.99

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

مقامی طور پر تیار کردہ دوغلی قسم، بہتر پیداوار کی حامل، کم دورانیے والی۔