سویا بین

تحقیقاتی ادارہ برائے  روغندار اجناس، فیصل آباد

سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

فیصل سویابین

1996

25جولائی تا 15 اگست

25.94

پورے پنجاب کے آبپاش علاقوں میں لیکن پوٹھوار کے لیے زیادہ موزوں ہیں

کم دورانیے والی موٹے بیج اور بہتر پیداوار کی حامل، زیادہ درجہ حرارت کو برداشت کرنے والی