جوار

تحقیقاتی ادارہ برائے چارہ جات، سرگودھا

 جوار یاچری گرمیوں کا مشہور اور جانوروں کا پسندیدہ چارہ ہے جوار میں چونکہ گرم اور خشک موسم کو برداشت کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس لیے یہ آبپاش اور بارانی علاقوں میں یکساں طور پر کاشت کی جا سکتی ہے ۔ جوار کی مختلف اقسام کا چارہ جانوروں کے دودھ میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔ خریف کے دوسرے تمام چارہ جات کی نسبت اسے زیادہ رقبے پر کاشت کیا جاتا ہے۔ اس کا اناج مرغیوں کی بہترین خوراک ہے۔

نمایاں خصوصیات

سفارش کردہ علاقے

پیداواری صلاحیت
من فی ایکڑ

وقت کاشت

منظوری کا سال

اقسام

سیریل نمبر

زیادہ چارہ دینے والی میٹھی اور دوہرے مقصد والی قسم اس کی پیداواری صلاحیت 50 ٹن فی ہیکڑ

سرگودہا ،ساہیوال،خانیوال، فیصل آباد،بہاولپور، رحیم یار خان، میانوالی، بھکر، اٹک، لیہ،جہلم، راولپنڈی، گجرات، گجرانوالہ

506

برائے چارہ:مارچ تا اگست
برائے بیج: جولائی

1968

جے ایس- 263

1

یہ میٹھی دیر سے تیار ہونے والی زیادہ پیداوار دینے والی اور دوہرے مقصد والی قسم ہے اس قسم سے 55 ٹن فی ہیکڑ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔

سرگودہا ،ساہیوال،خانیوال، فیصل آباد،بہاولپور، رحیم یار خان، میانوالی، بھکر، اٹک، لیہ،جہلم، راولپنڈی، گجرات، گجرانوالہ

556.68

برائے چارہ: مارچ تا اگست
 برائے بیج: جولائی

1975

ہگاری

2

یہ قد آور،میٹھی زیادہ پیداوار دینے والی لمبے عرصے تک چلنے والی اور بیماریوں اور حشرات سے قوت مدافعت والی قسم ہے اس کی پیداوار 60 ٹن فی ہیکڑ ہے۔

سرگودہا ،ساہیوال،خانیوال، فیصل آباد،بہاولپور، رحیم یار خان، میانوالی، بھکر، اٹک، لیہ،جہلم، راولپنڈی، گجرات، گجرانوالہ

607

برائے چارہ: مارچ تا اگست
 برائے بیج: جولائی

2002

جے ایس-2002

3

یہ قد آور زیادہ پیداوار دینے والی کم زہریلے مادے والی لمبے عرصہ تک چلنے والی اور وسیع تر علاقے میں لگنے والی قسم ہے اس کی پیداوار70ٹن فی ہیکڑ ہے

سرگودہا ،ساہیوال،خانیوال، فیصل آباد،بہاولپور، رحیم یار خان، میانوالی، بھکر، اٹک، لیہ،جہلم، راولپنڈی، گجرات، گجرانوالہ

708.50

برائے چارہ: مارچ تا اگست
برائے بیج: جولائی

2011

جوار-2011

4

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ ، چکوال

سفارش کردہ علاقہ

پیداواری پوٹینشل (من فی ایکڑ)

منظوری کا سال

اقسام

سیریل نمبر

تما م بارانی علاقہ جات

450

2008

چکوال جوار

1