تل

تحقیقاتی ادارہ برائے  روغندار اجناس، فیصل آباد

سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

پنجاب تل 89

1990

25 جون تا 15 جولائی

17.84

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

پنجاب میں تلوں کی پہلی قسم شاخ دار، زیادہ پیداوار کی حامل، بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی

2

ٹی ایس 3

2000

25 جون تا 15 جولائی

22.41

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

بہتر پیداوار کی حامل اور شاخ دار

3

ٹی ایچ 6

2009

15 جون تا 30 جون

22.41

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

پہلی یک شاخہ قسم بہتر پیداوار کی حامل، زیادہ درجہ حرارت کو برداشت کرنے والی

4

ٹی ایس 5

2011

25 جون تا 15 جولائی

23.74

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

بہتر پیداوار کی حامل اور شاخ دار

5

تل 18

2018

25 جون تا 15 جولائی

24.96

پنجاب کے آبپاش علاقوں میں کاشت ہونے والے

بہتر پیداور کی حامل شاخ دار اور گچھے دار پھلیوں والی، گرنے اور بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت رکھنے والی۔