خدمات

ادارہ ھذا کی خدمات مندرجہ ذیل ہیں:

  • کسانوں کو   پیداواری ٹیکنالوجی کے بارے میں مشاورتی خدمات
  • کسانوں کو  پیداوار بڑھانے کے لئے تصدیق شدہ گندم کی اقسام کے بیج کی فراہمی
  • تصدیق شدہ اقسام کے نمائشی پلاٹ  اور کسان دن کا انعقاد
  • درآمدکنندگان اور بر آمدکنندگان کے لئے گندم کے معیار کے تجزیہ