تحقیقی سرگرمیاں

  • ناقابل کاشت کھنڈر ذدہ زمین کو دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے لئے مکینیکل چک ڈیم کے ذریعے بحال کرنا
  • فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے کھیت میں نمی کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تحقیق کرنا
  • بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت سے پہلے گواراکا استعمال بطورِ(ملچ) اور سبز کھاد
  • کھندر ذدہ زمین کے پھیلاؤ کا اندازہ لگانا
  • چکوال میں زمینی کٹاؤ کو روکنے کے لئے لگائے گئے پتھری پُشتے کی دیر پا ہونے کی تحقیق کرنا
  • بارانی علاقوں میں جڑی بوٹیوں کی روک تھام کے انتظامات کرنا اور نمی کو محفوظ بنانا اور گندم کی پیداوار پر اسکے اثر کا مشاہدہ کرنا
  • پوٹھوہار میں بلڈوزر ذدہ زمین سے مسلسل پیداوار حاصل کرنے کے لئے کسانوں کے تکنیکی معاونت فراہم کرنا
  • کسانوں کو زمینی کٹاؤ اور نمی محفوظ کرنے کے متعلق آگاہی فراہم کرنا تا کہ خوراک کی فراہمی کو پوٹھوہار میں یقینی بنایا جائے
  • نامیاتی مادے کے گلنے سڑنے میں مختلف کیمیائی مراکب کا کردار اور زمین کی صحت اور زرخیزی میں بہتری لانا
  • لہسن کی نشوونمااورپیداوارمیں اضافےکےلئےنامیاتی اورغیرنامیاتی ملچ کااثردیکھنا
  • زمین میں استعمال ہونےوالےپولی مرکاطبعی تجربہ اور نمی محفوظ کرنے کیلے اسکافصلوںپراستعمال
  • لینڈلیولنگ کےاثرات: ڈسٹرک چکوال میں سیڈمنٹ پیداواراورغذائی اجزاءکانقصان۔
  • بارانی علاقوںمیں خوردبینی جرثوموں کافصلوںپراثرات دیکھنا
  • کواناکولیشنCo-innoculationبراڈیم رازوبیم(Bradium Rhizobium) اورفاسفورس حل کرنےوالےجرثومہ   کے ساتھ مونگ پھلی کی بڑھوتری پر اثر