سہولیات

ادارھذا  مندرجہ ذیل سہولیات کسانوںکومہیاکرتاہے۔کسانوںکوتکنیکی معاونت کہ:-

  • زمین اورپانی کےبہاؤ/ضیاع کااندازہ کیسےلگایاجاسکتاہے
  • زمین اورپانی کوکیسےمحفوظ بنایاجاسکتاہے
  • زمین اورپانی کومحفوظ کرنےکےلئےفنی (Technical) موادمہیاکرنا
  • کسانوں کےکھیتوں میں ان کی درخواست پرجانا
  • فارمرفیلڈ ڈےکروانااورزمین اورپانی کےبچاؤکےطریقوں کےبارے میں آگاہی دینا
  • کسانوں اور پیشہ ورلوگوںکی صلاحیت کوبہتربنانا مثلاُ ُزمین اورپانی کاتحفظ کرنا
  • کھیتوں میں نمی محفوظ کرنااوربارشی پانی کومحفوظ کرنےکےطریقوں کےبارے میں بتانا