تحقیقی سرگرمیاں

  • علاقاتی جنیناتی تنوع کا  تحفظ
  • دو غلائتی پروگرام کے لئے کراس بلاک کی بحالی
  • گندم میں پائیدار زنک کے خلاف مدافعت کی  افزائش نسل
  • گندم میں خشک سالی اور گرمی کے خلاف برداشت
  • گندم میں نمکیات کے خلاف برداشت کی افزائش نسل
  • گندم ، جو، دیورم کی بنوی نسل کا مطالعہ
  • گندم ،جواور ڈیورم کے ابتدائی پیداواری ٹرائل (اے ٹرائل)
  • گندم جو اور ڈیورم کے باقاعدہ پیداواری ٹرائل (بی ٹرائل)
  • چھوٹے پیداور ٹرائل
  • قومی یکساں پیداواری ٹرائل
  • گندم ، جو اور ڈیورم کے بین الاقوامی ٹرائل/نرسری کی جانچ
  • دوغلی نسل کے بیج کی پیداوار کے لیے اے، بی اور اآرئشوں کی بحالی اور ترقی
  • ترقی دادہ مواد کی  افزائش نسل کو تیز کرنے کی سرگرمیاں
  • ڈیورم اور مصنوعی مواد کی بحالی اور استعمال
  • گندم کےڈیورم اور مصنوعی مواد کے ساتھ افزائش
  • کھیت اور ٹنل کے اندر بیماریوں کے خلاف جانچ پڑتال
  • گندم میں سست تیلے کے حملے کے نقصان کااندازہ
  • گندم ، جو اور ڈیورم کےبحالی کے اوقات کے تعین کے ٹرائل
  • پیداوار پرلائنوں کا شرح بیج کا ردعمل
  • گندم کی پیداوار پر مختلف درجہ کی کھادوں کا اثر
  • گرمی میں شدت کی وجہ سے فعلیاتی اور پیداواری کمی کا تقابلی مطالعہ
  • گندم کی طبعی کیمیائی اور ٹیکنالوجی کے معیار کی جانچ
  • گندم اور جو کے معیار کا تعین
  • گندم کی لائنوں اور اقسام کے بنیادی اور بریڈر نیوکلس  بیج کی پیداوار
  • کسانوں کو ٹیکنالوجی کی فراہمی کی خدمات