خشک مٹر

تحقیقاتی ادارہ برائے دالیں،  فیصل آباد

سیریل نمبر

اقسام

سال اجراء

وقت بوائی

پیداوار(من فی ایکڑ)

سفارش کردہ علاقہ

اہم خوبیاں

1

نمبر-267

1996

15 اکتوبر سے 10 نومبر

47

پنجاب میں خشک مٹر

 کی کاشت کے تمام علاقے

زیادہ پیداوار، موٹے دانے، پھپھوندی کے خلاف قوت مدافعت

2

ڈرائی پیز 2018

2018

38

زیادہ پیداوار، سنہری رنگ کے موٹے دانے، پھپھوندی کے خلاف قوت مدافعت،