پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری ،ملتان

پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری ،ملتان لیباٹری 1983میں معرض وجود میں آئی اسکا کام ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے کیڑے مار ادویات کے نمونوں کا تجزیہ کرنا ہے۔ اِس لیباٹری میں کُل 23لوگ کام کرتے ہیں۔ جن میں 6افسران اور17ماتحت شامل ہیں۔ یہاں پر 3عدد HPLC 2 عدد GC اور اسکے علاوہ مدد گار آلات موجود ہیں۔ لیباٹری کی تجزیاتی سرگرمیاں درج ذیل ہیں۔

  • ضبط معیارکے زریعے کیڑے مار ادویات کا تجزیہ کرنا۔
  • کسانوں اور کیڑے مار ادویات کے تیار کندان کو ضبط معیار کو برقرار رکھنے کے کیے خدمات سرانجام دینا۔

مقاصد 

  • ضبط معیار کے لیے کیڑے مار ادویات کا تجزیہ کرنا۔
  • کیڑے مار ادویات کے ضبط معیار کے لیے کسانوں اور تیار کندان کو خدمات فراہم کرنا۔
  • لیباٹری کے نتائج کے درستگی کو یقینی بنانا تاکہ وہ قابل اعتماد اور قابل تائید بن سکیں۔ 
  • متعلقہ معیار کی مطابقت اور ضرورت کے زریعے قومی اور بین الاقوامی شناخت کو قائم کرنا اور برقرار رکھنا۔

مقام

​گورنمنٹ ایگریکلچرل فارم، پرانا  شجاع آباد روڈ، ملتان، پاکستان

رابطہ

اشفاق احمد راہی
زرعی کیمیاء دان (پیسٹی سائیڈ)
موبائل نمبر:03023577949
فون نمبر:0619200321