پیسٹی سائیڈ کوالٹی کنٹرول لیبارٹری ، فیصل آباد

پاکستان مںں پچھلی دو دہا ئوئں سےکیڑے مارادویات کے استعمال میں خاطر خواہ اضافہ ہواہے۔ اس لئے کیڑے مارادویات کا کو الٹی کنڑول بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پہلے کیڑے مارادویات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری تھی۔ لیکن  زرعی ادویات کے کاروبار کی حکومت سے نجی شعبے میں منتقلی سے اس کا روبار کو معظم کرنے کی ضرورت کا حساس اجا گرہوا۔ اس لئے حکومت پاکستان نے 1971میں زرعی کیڑے مارادویات آرڈیننس( پنجاب زرعی کیڑے مارادویات ترمیمی)ایکٹ 2012 کہلاتاہے ۔ اور اس آرڈیننس کے تحت تجرباتی خدمات فراہم کرنے لئے 1971میں  فیصل آباد میں کیڑے مارادویات کی جا نچ کی لیبا رٹری کا قیام عمل میں آیا۔ کیڑے مارادویات کے کاروبار میں توسیع اور کوالٹی کنڑول کی اہمت  کے پش نظر مزید تین کیڑے مارادویات کی تجریاتی لیباٹریاں 1984-85 میں  کالاشاہ کاکو اور ملتان میں  اور 2008 میں بہاولپور میں نظام میں شامل کی گیئں ۔ جو موثر طریقے سے کیڑے مارادویات کی جانچ کا کام سر انجام دے رہی ہں ۔ پنجاب میں استعمال ہورہی ہیں اور 75 فیصد ایک ہی فصل یعنی کپاس پر استعمال ہوتی ہیں۔ پاکستان کے تاریخ دہا ئیوں میں کیڑے مارادویات کا استعمال آہستہ آہستہ اس احساس سے ہواکہ زرعی تر قی کا انحصار کیڑوں کی افزائش سے ہونے والے نقصانات اور بیماری کی و باکی روک تھام پر ہے۔ 

مقاصد

  •  پنجاب میں کو الٹی کنڑول کے لئے کیڑے مارادویات کی جانچ 
  •  کیڑے مارادویات کے خریداروں کو تجریاتی خدمات کی فراہمی 
  • کیڑے مار ادویات  کے استعمال سے متعلق تحقیقاور معیار سے متعلق امورکا انعقاد کرنا

مقام

ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، جھنگ روڈ، فیصل آباد

رابطہ

ڈاکٹر سرفراز حسین
(زرعی کیمیا دان ) برائے زرعی ادویات
فون نمبر: 0419200813
موبائل نمبر:03006968910