باجرہ

تحقیقاتی ادارہ برائے چارہ جات، سرگودھا

باجرہ آب پاش اور بارانی علاقوں میں خریف کی اہم فصل ہے۔ باجرہ کا چارہ پانی کی  کمی کو دوسرے چارہ جات کی نسبت بہتر طور پر برداشت کر سکتا ہے۔ یہ بطور چارہ دودھیل اور بار برداری والے جانوروں کے لیے یکساں مفید ہے۔ باجرہ کے غلے کو عموماً پرندوں کی خوراک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

 

نمایاں خصوصیات

سفارش کردہ علاقے

پیداوار(من فی ایکڑ )

 

وقت کاشت

سال اجراء

اقسام

نمبر شمار

یہ  ذیادہ کٹایئاں دینے  والی  اور ذیادہ شگوفے والی ، گرنے سے  مدافعت والی، ذیادہ دیر رہنے والی، حشرات اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی قسم ہے۔بہتر ہاضمہ والی اور ذائقہ والی پیداواری صلاحیت 65 ٹن فی ہیکٹر ہے

لیہ، بھکر، بہاولپور، راجن پور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، خوشاب، میانوالی، جہلم، سرگودھا۔

607

برائے چارہ: اپریل  تا اگست
برائے بیج  : جولائی

1990

ملٹی کٹ باجرہ 87

1

یہ ایک کٹ اور لمبے قد والی ، گرنے سے  مدافعت والی، ذیادہ دیر رہنے والی، حشرات اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی قسم ہے۔بہتر ہاضمہ والی اور ذائقہ والی پیداواری صلاحیت 65 ٹن فی ہیکٹر ہے۔

لیہ، بھکر، بہاولپور، راجن پور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان، خوشاب، میانوالی، جہلم، سرگودھا۔

657.89

برائے چارہ: اپریل  تا اگست
برائے بیج  : جولائی

2011

سرگودھا باجرہ2011

2