جئی

 تحقیقاتی ادارہ برائے چارہ جات، سرگودھا

جئی موسم سرما کا دوسرا اہم چارہ ہے۔ برسیم کے ساتھ مخلوط کاشت کرنے کے پیش نظر عام زمیندار بھی اس کی کاشت پر توجہ دینے لگے ہیں۔ یہ چارہ غذائیت کے لحاظ سے بہت اعلی اور دودھیل جانوروں کے لیے نہایت مفید ہے۔ اس کی مخلوط کاشت سے نہ صرف اچھا بلکہ فی ایکڑ زیادہ مقدار میں چارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں دو کٹائیاں دینے والی نئی قسم متعارف کرائی گئی ہے جو اپنی زیادہ پیداواری صلاحیتوں کی وجہ سے بہت مقبول ہو رہی ہیں اور یہ سخت سردیوں میں بھی اپنی بڑھوتری جاری رکھتی ہیں۔

نمایاں خصوصیات

سفارش کردہ علاقے

پیداواری صلاحیت

من فی ایکڑ

وقت کاشت

منظوری کا سال

اقسام

یہ جلد تیار ہونے والی درمیانے قد والی بیماریوں اور حشرات سے مقابلہ کرنے والی قسم ہے۔

سرگودہا،فیصل آباد، جھنگ۔ ، لیہ، خانیوال، سیالکوٹ، گجرنوالہ، ساہیوال، اوکاڑہ ، بہاولپور، بہاول نگر، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راولپنڈی، میانوالی، جہلم ، ملتان، لودھراں

657.89

برائے چارہ: وسط اکتوبر تا وسط دسمبر
برائے بیج :وسط نومبر تا وسط دسمبر

1983

ایون

دیر سے تیار ہونے والی لمبی چوڑے پتوں والی قسم ہے اس تنا موٹا ہے گرتی کم ہے۔

سرگودہا،فیصل آباد، جھنگ۔ ، لیہ، خانیوال، سیالکوٹ، گجرنوالہ، ساہیوال، اوکاڑہ ، بہاولپور، بہاول نگر، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راولپنڈی، میانوالی، جہلم ، ملتان، لودھراں

708.50

برائے چارہ: وسط اکتوبر تا وسط دسمبر
برائے بیج :وسط نومبر تا وسط دسمبر

1983

سرگودہا -81

یہ درمیانے قد اور چوڑے پتے والی قسم ہے اس کے علاوہ یہ بیماریوں اور حشرات کے خلاف بہتر قوت مدافعت رکھتی ہے۔

سرگودہا،فیصل آباد، جھنگ۔ ، لیہ، خانیوال، سیالکوٹ، گجرنوالہ، ساہیوال، اوکاڑہ ، بہاولپور، بہاول نگر، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راولپنڈی، میانوالی، جہلم ، ملتان، لودھراں

759

برائے چارہ: وسط اکتوبر تا وسط دسمبر
برائے بیج وسط نومبر تا وسط دسمبر

1983

پی ڈی 2 ایل وی 65

یہ زیادہ چارہ دینے والی لمبے قد اور جلد پک کر تیار ہونے والی قسم ہے اس کے علاوہ یہ حشرات اور بیماریوں کے خلاف بہتر قوت مدافعت رکھتی ہے۔ لمبا قد ہونے کے باوجود یہ قسم کم گرتی ہے

سرگودہا،فیصل آباد، جھنگ۔ ، لیہ، خانیوال، سیالکوٹ، گجرنوالہ، ساہیوال، اوکاڑہ ، بہاولپور، بہاول نگر، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راولپنڈی، میانوالی، جہلم ، ملتان، لودھراں

809.71

برائے چارہ: وسط اکتوبر تا وسط دسمبر
برائے بیج وسط نومبر تا وسط دسمبر

2000

ایس -2000

یہ چارے کی زیادہ پیداوار دینے والی زیادہ شگوفے پیداکرنے والی غذائیت سے بھر پور قسم ہے۔

سرگودہا،فیصل آباد، جھنگ۔ ، لیہ، خانیوال، سیالکوٹ، گجرنوالہ، ساہیوال، اوکاڑہ ، بہاولپور، بہاول نگر، رحیم یار خان، ڈی جی خان، راولپنڈی، میانوالی، جہلم ، ملتان، لودھراں

880.56

برائے چارہ: وسط اکتوبر تا وسط دسمبر
برائے بیج وسط نومبر تا وسط دسمبر

2011

سرگودہا جئی-2011