سینٹو رس مال اسلام آباد میں چھٹے مینگو فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

چیف سائنٹسٹ ایگری( ریسرچ) محمد نواز خان میکن، وائس چانسلر MNSUA راؤ آصف علی خان اور AJK کے معزز صدر سلطان محمود چوہدری 23.07.2022 کو سینٹورس مال، اسلام آباد میں مینگو فیسٹیول کا افتتاح کر رہے ہیں۔ صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آم کی سو سے زائد اقسام نمائش میں رکھی گئی ہیں۔ "پاکستان آم برآمد کرنے والا دنیا کا نمبر ایک ملک ہے"، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں آم کی پیداوار 17 لاکھ ٹن ہے جبکہ ملک کو 142 میٹرک ٹن آم کی برآمد سے تقریباً 145 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے