بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں زیتون کی نرسری اور کٹائی کی تربیت

بارانی زرعی تحقیقاتی ادارہ چکوال میں 30-31 دسمبر 2021 کو زیتون کی نرسری اور زیتون کے باغات کی کٹائی سے متعلق دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ میں جنوبی پنجاب، جی بی، کے پی کے اور پوٹھوار ریجن کے کسانوں، زیتون کے کاشتکاروں، فارم مینیجرز، ہارٹیکلچر ٹیکنیکل سٹاف، زرعی افسران اور فیلڈ اسسٹنٹس نے حصہ لیا۔ سیشن کے اختتام پر شرکاء میں تربیتی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔