صوبہ پنجاب کے کسانوں کیلئے زرعی مشاورتی سنٹر کا قیام

حکومت پنجاب کا  ایک  اور عوام دوست اقدام ،صوبہ پنجاب کے کسانوں کو آگاہی کیلئے زرعی مشاورتی سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے-
  • فصلات کی جدید پیداواری  ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات
  • نقصان دہ کیڑوں، بیماریوں  اور جڑی بو ٹیوں کا مربوط انسداد
  • موسم کی صورتحال اور زرعی اجناس کی قیمتیں
  • فصلات کی بعد از برداشت ٹیکنالوجی
  • آبپاش کھالوں کی پختگی اور آبپاشی کے جدید طریقے
  • زراعت میں جدید مشینری کا استعمال

کاشتکار اپنے زرعی مسائل کے حل اور فنی رہنمائی کیلئے زرعی ہیلپ لائن پر پیر  تا جمعہ 9 تا شام 5 بجے کال کریں
0800-17000