پنجاب گورنمنٹ نے فصلوں، پھلوں ، مٹی و پانی اور پیسٹی سائیڈ سے متعلق ہونے والے مختلف ٹیسٹوں کے حوالے سے نئے ریٹ مختص کیے ہی

پنجاب گورنمنٹ نے فصلوں، پھلوں ، مٹی و پانی اور پیسٹی سائیڈ سے متعلق ہونے والے مختلف ٹیسٹوں کے حوالے سے نئے ریٹ مختص کیے ہیں۔ جن کی تفصیل ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں-